Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے قومی دن کا جشن، تصاویر

سعودی قومی دن کے موقع پر عمارتوں کی سجاوٹ کے بعد فضائی منظر، فوٹو واس
مکہ مکرمہ میں معذور اور سائیکل سوار قومی دن کے حوالے سے تقریب میں شریک ہیں۔ فوٹو واس
سعودی قومی دن کے سلسلے میں عمارتوں کی سجاوٹ کا فضائی منظر ۔فوٹو واس
جازان میں قومی دن کے حوالے سے پروگرام میں علاقائی تہذیب متعارف کی جارہی ہے۔ فوٹو واس
سعودی عرب کے قومی دن کی تقریب میں مرد و خواتین شریک ہیں۔ فوٹو واس
قومی دن کے موقع پر ریاض میں آتشبازی کے مظاہرے کا منظر ۔ فوٹو واس
سعودی قومی دن پر جدہ میں منعقد ہونے والے پروگرام میں سعودی اور غیر ملکی بچے شریک ہیں۔ فوٹو واس
مکہ مکرمہ میں معذور اور سائیکل سوار قومی دن کے حوالے سے تقریب میں شریک ہیں۔ فوٹو واس
 سعودی عرب کے طول و عرض میں آج پیر کے روز ملک کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے سعودی عرب کے مختلف شہروں اور علاقوں میں تقریبات اور سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ قومی دن کی تقریبات کی جھلکیاں دیکھیں سعودی پریس ایجنسی کی ان تصاویر میں۔

شیئر: