Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان کا آٹھ سالہ ’شین وارن‘

کوئٹہ کے ننھے کرکٹر ایلی میکال کم عمری میں ہی کرکٹ کے میدان میں بڑا نام پیدا کرچکے ہیں۔ آٹھ سالہ ایلی سات مختلف انداز میں بالنگ کرسکتے ہیں۔ ان کی صلاحیتوں کے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن بھی معترف ہیں اور انہیں ’شین وارن جونیئر‘ کا خطاب دیا ہے۔ ننھے اور باصلاحیت کرکٹر سے ملوا رہے ہیں زین الدین احمد اپنی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: