Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھیلوں اور گلیشیئرز کی صفائی کی ماحول دوست مہم

اسلام آباد کے کچھ نوجوانوں نے مل کر پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے سیاحتی مقامات کو کچرے سے صاف کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ جھیل سیف الملوک سے بابو سر ٹاپ تک اس ماحول دوست مہم کا احوال اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: