Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی آئی سی میں کیا ہوا؟ دیکھیے ان تصاویر میں

عملے کے مطابق وکلا نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور عملے پر تشدد کیا۔
ہسپتال میں مشتعل ہجوم کے حملے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ہجوم کے حملے میں ہسپتال کی عمارت کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔
ہجوم کے حملے میں ہسپتال کی عمارت کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔
مشتعل ہجوم نے ہسپتال کے کمروں کی کھڑکیوں کے شیشے اور دروازے توڑ دیے۔
لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر بدھ کے روز لاہور بار ایسوسی ایشن کے سینکڑوں وکلا نے اچانک ’دھاوا‘ بول دیا۔ مشتعل وکلا کے ہجوم نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور ڈاکٹروں اور عملے کے ارکان پر تشدد کیا۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس پرتشدد احتجاج کے نتیجے میں گلشن بی بی نام کی خاتون چل بسیں جبکہ مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ہسپتال پر ہونے والے حملے کے بعد کی صورتحال دیکھیے ان تصویروں میں ۔۔۔۔۔ (فوٹوز: اردو نیوز)  

شیئر: