Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغان امن معاہدہ: ’اگر پاکستان نہ ہوتا تو یہ دن دیکھنے کو نہ ملتا‘

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوحہ سے ٹیلی فون پر اردو نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے بعد اب بال افغانوں کے کورٹ میں ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے لیے مل بیٹھنے کو تیار ہیں یا نہیں۔‘ 

شیئر: