Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرکٹ کے دیوانے سنگر سعید خان کی وہیل چیئر پر ہمت اور جذبے کی اونچی اڑان

پشاور کے رہائشی سعید خان جنہوں نے پہلے بھی اہم مواقعوں پر گانے گائے ہیں اس بار ایک اور گانے سے پاکستان سپر لیگ کے لیے اپنے جوش و جذبے کا اظہار کر رہے ہیں۔ سعید خان معذور افراد کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے لیکچر بھی دیتے ہیں لیکن ان کے پاس کوئی باقاعدہ نوکری نہیں۔ ان کے بارے میں مزید جانیے پشاور سے صبا رانی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: