Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بینک میں کرنسی کی سینیٹائزنگ

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود بینکوں میں کام جاری ہے۔ لیکں یہاں پر وائرس سے بچنے کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں، دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کی اس ویڈیو میں
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: