Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیڈی ہیلتھ ورکرز بھی کورونا کے خلاف میدان میں

پاکستان میں جہاں ایک طرف ڈاکٹرز فرنٹ لائن پر کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں وہیں لیڈی ہیلتھ ورکرز بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ یہ لیڈی ہیلتھ ورکرز اس جان لیوا وبا کے بارے میں لوگوں کو کیسے آگاہی فراہم کر رہی ہیں جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں 

شیئر: