Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد آپ کس کے ساتھ افطار کرنا چاہیں گے؟

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سے لوگ  اب تک اپنے دوست و احباب کے ساتھ افطار پارٹیاں نہیں کر پائے ہیں۔ لیکن اب چونکہ لاک ڈاؤن کھل رہا ہے تو بہت سے لوگ رمضان ختم ہونے سے پہلے افطار پارٹیوں کا اہتمام کر سکیں گے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک نے مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے بات کی اور پوچھا وہ رمضان کے بقیہ دنوں میں کس کے ساتھ افطار کرنا چاہیں گے؟۔۔۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔

شیئر: