انڈوں کی لڑائی کا روایتی کھیل منگل 26 مئی 2020 9:37 کوئٹہ میں عید کے موقع پر انڈوں کا روایتی اور دلچسپ کھیل کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل کس طرح کھیلا جاتا ہے دیکھیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں کوئٹہ انڈے کھیل روائتی کھیل عید عیدالفطر رمضان اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں