Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'اپنی جان کی پروا نہیں، دوسروں کے گھروں کو وائرس سے محفوظ بنانا ہے'

کورونا وائرس کے دوران بہت سی تنظیمیں رضاکارانہ طور پر لوگوں کی مدد کرنے کے لیے میدان عمل میں اتریں۔ اسلام آباد کے رہائشی چند دوستوں نے عوام کو وبا سے محفوظ رکھنے کے کیے گھر گھر سپرے کا کام شروع کیا۔ مسلسل دو ماہ میں ان نوجوانوں نے اتنی محنت کی کہ اب کورونا سے متاثرہ گھروں کے علاوہ سرکاری ادارے بھی ان سے مدد لے رہے ہیں۔ ان رضا کاروں کے کام کے حوالے سے دیکھیے بشیر چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: