Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرمی کا حل اور وہ بھی سستے میں

گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لاہوری ایئر کولرز کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے۔ ایئر کولر تیار کرنے والے کاریگر کہتے ہیں کہ گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے لاہوری کولر ایک سستا فارمولا بھی ہے۔ یہ کولر کیسے تیار کیے جاتے ہیں دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: