Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب گھر بیٹھے آن لائن کلاسز کے ذریعے جیولری ڈیزائن کرنا سیکھیے

پاکستان میں مارچ سے تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ مختلف ٹریننگ سینٹرز بھی بند ہیں جس کے باعث کئی لڑکیاں مختلف ہنر سیکھنے سے محروم ہیں، تاہم اسلام آباد کی خدیجہ حسن مالک نے گھر بیٹھے یوٹیوب سے نہ صرف خود ایک سے بڑھ کر ایک جیولری ڈیزائن بنانا سیکھ لیا ہے بلکہ اب انہوں نے دیگر لڑکیوں کو بھی یہ ہنر سکھانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ وہ یہ سب کیسے کر رہی ہیں جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: