Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوم آزادی پر ہندو لڑکیوں کا چُوڑیوں کا سٹال، ’پیسے بھی ملتے ہیں اور خوشیاں بھی‘

جشنِ آزادی کے موقع میں جہاں لوگ قومی پرچم، جھنڈیاں اور بیجز خرید رہے ہیں وہیں قومی رنگوں سے مزین چوڑیاں، ٹی شرٹس، کُرتے اور ملبوسات کی بھی خوب مانگ ہے۔ کراچی کی رہائشی ہندو لڑکیوں نے اس موقع پر قومی پرچم اور چوڑیوں کا سٹال لگایا ہے. مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: