سانحہ بلدیہ فیکٹری کراچی: چھلانگ لگا کر جان بچانے والے شہزاد علی کا احوال
سانحہ بلدیہ فیکٹری کراچی: چھلانگ لگا کر جان بچانے والے شہزاد علی کا احوال
جمعہ 11 ستمبر 2020 11:53
بلدیہ ٹاؤن کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں آتش زدگی کو آٹھ سال بیت گئے مگر متاثرین آج بھی کسمپرسی کی حالت میں جی رہے ہیں۔ حکومتی امداد تو درکنار یہاں تو بین الاقوامی کمپنی کی جانب سے دی گئی ہرجانے کی رقم بھی متاثرین کو نہیں ملی۔ سانحے میں زندہ بچ جانے والے فیکٹری ورکر شہزاد علی کا حال جانیے اس رپورٹ میں۔