لاکھوں سیاحوں کی میزبانی کرنے والا تھائی شہر اب تک ویران
لاکھوں سیاحوں کی میزبانی کرنے والا تھائی شہر اب تک ویران
ہفتہ 10 اکتوبر 2020 14:46
تھائی لینڈ کے شہر پھوکیٹ میں دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں سیاح اس سیزن میں تفریح کے لیے آتے ہیں لیکن آج کل یہ شہر ویرانی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث بند ہونے والے کاروبار میں سے پانچ فیصد دکانیں اور ہوٹل تو کھل گئے ہیں، لیکن گاہک کہیں نظر نہیں آتے۔