Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئیے منی ٹرک پر سیر کو چلیں!

مدثر جٹ پیشے کے لحاظ سے الیکٹریشن ہیں لیکن انہوں نے اپنے ہنر کا بھر پور استعمال کرتے ہوئے ریموٹ کنٹرول سے چلنے والے جدید ماڈل ٹرک بنائے ہیں۔ دیکھنے میں دلکش آرٹ ورک سے سجا ماڈل ٹرک کسی بڑے ٹرک سے کم نہیں کیونکہ اس میں ننھے بچے بیٹھ کر سیر بھی کر سکتے ہیں۔ مزید دیکھیے اسلام آباد سے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔

شیئر: