Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے شہری اب گاڑی میں بیٹھ کر فلم دیکھیں گے

کورونا وباکے پیش نظر اسلام آباد کے شہریوں کے لیے ’ڈرائیو ان سینما‘ کھول دیا گیا ہے جہاں لوگ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے اپنی گاڑیوں میں ہی بیٹھ کر فلم دیکھ سکیں گے۔ اسلام آباد کے F/9 پارک میں بنائے گئے اس ڈرائیو ان سینما میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین دن روزانہ شام ساڑھے پانچ بجے سے فلم دکھائی جائے گی۔ دیکھیے کاشف جاوید کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: