Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لمبے اور پھرتیلے گرے ہاؤنڈ شکاری کتوں کی نسل بنگلہ دیش میں معدومیت کا شکار

بنگلہ دیش میں شکاری کتوں کی نسل خطرے سے دوچار ہے کیونکہ انہیں پالنے پر کافی خرچا آتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس نسل کے صرف 30 سے 40 کتے رہ گئے ہیں۔ یہ کتے بنگلہ دیش میں کیسے آئے جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: