Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتہ، سمندر میں گر کر تباہ ہونے کا شبہ

انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ سے سریوجایا ایئرلائن کی پرواز بوئنگ 737 کا رابطہ اڑان بھرنے کے چار منٹ بعد منقطع ہوگیا۔ انڈونیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق شبہ ہے کہ طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ جہاز میں عملے کے افراد سمیت 62 مسافر سوار تھے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: