Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کا ’ٹوبہ سوپ‘ اتنا مشہور کیوں؟

اسلام آباد میں دہائیوں سے چکن سوپ بیچنے والے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے مزمل حسین کہتے ہیں کہ وہ سوپ کے لیے مرغیاں خود کٹوا کر ان کی یخنی تیار کرتے ہیں۔ عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: