Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیٹا شیئرنگ میں تبدیلی: کیا وقت آ گیا کہ واٹس ایپ ڈیلیٹ کر دی جائے؟

میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ کی جانب سے چند روز قبل پرائیویسی پالیسی سے متعلق اپ ڈیٹ کی گئی تو صارفین نے اپنے ڈیٹا سے متعلق خاصی تشویش کا اظہار کیا۔ واٹس ایپ نے اس معاملے پر ایک سے زائد مرتبہ وضاحت بھی کی ہے لیکن اس موضوع پر ہونے والی گفتگو بتاتی ہے کہ صارفین کی خاصی تعداد اب بھی صورتحال سے مطمئن نہیں ہے۔
واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی کا مسئلہ کیا ہے؟ ایپ کی جانب سے ڈیٹا شیئرنگ میں کیا تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، کون سا ڈیٹا فیس بک سے شیئر کیا جائے گا اور کون سا نہیں؟ جانیں اس ویڈیو رپورٹ میں
واٹس ایپ پر خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: