Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جب پاکستان کے گراؤنڈز پر جیک کیلس نے دو ٹیسٹ میچز میں 421 رنز سکور کیے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز میں کس ٹیم کا پلڑا بھاری ہے اور 13 برس قبل ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کی ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف کارکردگی کیا تھی؟۔ اردو نیوز کے زبیر علی خان کی سینیئر سپورٹس جرنلسٹ رضوان علی سے گفتگو

شیئر: