Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جرمنی میں منفی درجہ حرارت اور برفباری کے باوجود نوجوانوں کی سرفنگ

جرمنی کے شہر میونخ میں منفی درجہ حرارت اور برفباری بھی سرفرز کو سرفنگ سے نہ روک سکی۔ دریا کی لہریں ہر روز درجنوں سرفرز کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: