Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بھیڑ کی اُون سے بنی گرم چترالی ٹوپی سردیوں میں سب کی پسند

چترالی ٹوپی کی تاریخ تین چار سو سال پرانی بتائی جاتی ہے۔ چترال میں ایک بہت پرانا بازار ہے جہاں یہ ٹوپیاں، واسکٹس اور چوغے وغیرہ بنتے ہیں۔ چترالی ٹوپی میں بھیڑ کی اُون استعمال ہوتی ہے۔ یہ واحد لباس ہے جسے جوان اور بوڑھے سب پسند کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے انور زیب کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: