ننھا پانڈا بچوں کی طرح چڑیا گھر کے ملازم کی ٹانگوں سے چمٹ گیا
ننھا پانڈا بچوں کی طرح چڑیا گھر کے ملازم کی ٹانگوں سے چمٹ گیا
بدھ 27 جنوری 2021 18:30
جنوبی کوریا کے چڑیا گھر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھا پانڈا اپنے روزانہ ہونے والے چیک اپ کے بعد بچوں کی طرح چڑیا گھر کے ملازم کی ٹانگوں سے چمٹ گیا اور چھوڑنے کا نام نہیں لے رہا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔