Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ایس ایل 6، نوجوان کھلاڑیوں کے لیے خود کو منوانے کا بہترین موقع

دوسرے ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی پی ایس ایل کے تمام ایڈیشنز میں باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں اور ان میں سے کئی اب پاکستان کی قومی ٹیم کا مستقل حصہ بن چکے ہیں۔ رواں سال بھی پاکستان کے متعدد نوجوان کھلاڑی پی ایس ایل کا حصہ بن رہے ہیں جو مستقبل میں قومی ٹیم میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔ یہ سب جانیے پی ایس ایل گپ شپ میں

شیئر: