بلوچ کلچر ڈے: کوئٹہ کے علاوہ لاہور میں بھی ثقافتی تقریبات
بلوچ کلچر ڈے: کوئٹہ کے علاوہ لاہور میں بھی ثقافتی تقریبات
منگل 2 مارچ 2021 20:41
صوبہ بلوچستان کے علاوہ بلوچ کلچر ڈے کی مناسبت سے مختلف تقریبات پنجاب کے شہر لاہور میں بھی منعقد ہوئیں۔ الحمرا آرٹس کونسل میں نہ صرف بلوچ موسیقی اور رقص سے لوگ محظوظ ہوئے بلکہ بلوچستان کی روایات اور تاریخی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف اشیا کی بھی نمائش کی گئی تھی۔ مزید جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں