Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روایتی فش فارمنگ کی جگہ بائیو فلاک فش فارمنگ کا بڑھتا ہوا رجحان

روایتی فش فارمنگ کا طریقہ کچھ بوسیدہ سا معلوم ہوتا ہے کیوں کہ اب کئی لوگ گھر میں ایک ٹب میں بھی مچھلیاں پال لیتے ہیں جسے بائیو فلاک فش فارمنگ کہا جاتا ہے۔ اس طریقے سے کے ذریعے صرف ایک ٹینک میں سینکڑوں مچھلیاں پالی جا سکتی ہیں۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے انور زیب کی یہ رپورٹ۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے

شیئر: