Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین کا عالمی دن: ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں اور مظاہرے

خواتین کے عالمی دن کے  موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں سول سوسائٹی کے کارکنان، انسان حقوق کی تنظیموں اور خواتین کی جانب سے ’عورت مارچ‘  کے نام سے مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں خواتین پر ظلم اور ان کے ساتھ امتیازی سلوک کے ساتھ ساتھ ان کے خقوق کے حوالے سے آگاہی دینے کی کوشش کی گئی۔ عورت مارچ کے حوالے سے دیکھیے اردو نیوز کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔
 

شیئر: