Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں ہوٹل کے کمرے سے برفانی ریچھوں کا نظارہ 

چین کے ایک ہوٹل میں برفانی ریچھوں کا انکلوژر بنایا گیا ہے جس میں مصنوعی چٹانیں اور برفانی تودے بھی رکھے گئے ہیں۔ ہوٹل میں آنے والے مہمان برفانی ریچھوں کو اٹکھیلیاں کرتے دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: