Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیوزی لینڈ کے لیے آسٹریلیا سے پہلی قرنطینہ فری پرواز، ایئرپورٹ پر جذباتی مناظر

پیر کو آسٹریلیا سے مسافر پرواز نیوزی لینڈ کے کوئنزایئرپورٹ اتری تو خاندانوں کے ملنے کے جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ یہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان گزشتہ ایک سال کے دوران پہلی مرتبہ قرنطینہ فری سفر ہے۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: