Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سٹیچو آف لبرٹی کی ’چھوٹی بہن‘ سے ملیے!

فرانس کے شہر پیرس میں امریکہ کے مشہور مجسمے سٹیچو آف لبرٹی کا ہو بہو ماڈل موجود ہے۔ اسے اگر اصل سٹیچو آف لبرٹی کی چھوٹی بہن کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا، بس یہ سائز میں تھوڑا چھوٹا ہے۔ یہ مجسمہ امریکہ اور فرانس کے تعلقات کے لیے کیسے اہم ہے جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: