Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عید سے پہلے ملک کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں تیاریاں

عید قربان کے تناظر میں کراچی سپر ہائی وے سے متصل 900 ایکٹر رقبے پر ملک کی سب سے بڑی مویشی منڈی قائم ہوگئی ہے جہاں 6 لاکھ سے زائد جانوروں کو رکھنے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ منڈی میں جاری تیاریوں اور انتظامات کے حوالے سے مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: