Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرانی طرز کے دروازے جن میں ’تاریخ، کردار اور کہانیاں‘ چھُپی ہیں

فوٹوگرافر خولہ جمیل پرانی طرز کے دروازوں سے خاصی متاثر ہیں اور جب بھی وہ اپنے مختلف پراجیکٹس کے سلسلے میں ملک کے مختلف علاقوں میں جاتی ہیں منفرد دروازوں کی تصاویر اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیتی ہیں۔ کراچی کے رنگون والا سینٹر کی آرٹ گیلری میں اس وقت خولہ جمیل کی کھینچی گئی مسحور کن تصاویر کی نمائش جاری ہے۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ویڈیو

شیئر: