Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریکارڈ گرمی کا سامنا کرتے امریکہ میں ایشیائی ہاتھیوں کی تیراکی

شدید گرمی کے موسم میں ایشیائی ہاتھی امریکہ کے 134 برس قدیم اوریگن چڑیا گھر میں پانی کے تالاب میں اُترے تو کہیں چھینٹے اُڑے اور کہیں تیراکی کے مظاہرے ہوئے۔
واضح رہے کہ امریکہ اور کینیڈا کے متعدد حصے گذشتہ چند روز سے ریکارڈ ہیٹ ویو کا شکار ہوئے ہیں جس کے بعد حکام نے موسم سے متعلق وارننگ بھی جاری کی ہے۔ مزید جانیں اس ویڈیو میں۔

شیئر: