اب اسلام آباد بنے گا ’روشنیوں کا شہر‘ جمعرات 8 جولائی 2021 6:12 پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو ’روشنیوں کا شہر‘ بنانے کے لیے مہم چلائی جارہی ہے۔ دن کے وقت ہرے بھرے درخت رات ہوتے ہی رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھتے ہیں۔ اس بارے میں شہریوں کی کیا رائے ہے جانیے اردو نیوز کے شمبر الیگزینڈر کی اس ویڈیو میں۔ روشنیوں کا شہر اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں