Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کابل کے ریستوران میں کام کرنے والی خواتین کے لیے ’خوف ایک بدصورت حقیقت ہے‘

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ریستوران میں کام کرنے والے خواتین کہتی ہیں کہ وہ مستقبل کے حوالے سے خوف کا شکار ہیں کیونکہ ملک میں طالبان کے قبضے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ تفصیل ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: