Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ناران کے حسین نظارے جو سیاحوں کو مسحور کر دیں

پاکستان میں گرمی کی شدید لہر سے بچنے کے لیے سیاح شمالی علاقہ جات کا رخ کر رہے ہیں۔ ناران ،کاغان اور شمالی علاقہ جات کے خوبصورت مقامات پر جگہ جگہ سیاحوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ اس حوالے سے دیکھیے اردو نیوز کے وسیم عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ
 

شیئر: