Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان میں کاروبار بھی ٹھپ، ’ہمارے پاس کام ہے نہ کوئی زندگی‘

افغانستان سے امریکی انخلا کے آغاز کے بعد افغان طالبان کی پیش قدمی اور شہروں پر قبضوں سے ملک میں انتشار کی کیفیت پیدا ہو چکی ہے۔ اس صورتحال نے ملک کی معیشت پر بھی اثر ڈالا ہے، جس کی وجہ سے ہرات میں اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور عوام انتہائی مشکل میں ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

شیئر: