Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طالبان کے قبضے کے بعد کابل میں پہلا کرکٹ میچ

افغان کرکٹرز نے جمعے کو ایک ٹرائل میچ کھیلا جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اس دوران تماشائی افغانستان کا قومی جھنڈا اور طالبان کا جھنڈا بھی ساتھ ساتھ لہراتے رہے جسے حکام نے قومی یکجہتی کی علامت قرار دیا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: