Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہنگائی کے خلاف کوئٹہ سے اسلام آباد تک سائیکل مارچ

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پانچ سائیکلسٹ نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سائیکل مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ سائیکل سوار کوئٹہ سے اسلام آباد تک 900 کلو میٹر کا فاصلہ دس دن میں طے کریں گے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی رپورٹ میں۔۔

شیئر: