گلے لگانے والے مناظر پر پابندی، کترینہ اور وکی کوشال کی شادی؟
گلے لگانے والے مناظر پر پابندی، کترینہ اور وکی کوشال کی شادی؟
جمعرات 28 اکتوبر 2021 6:05
پیمرا نے ڈراموں میں گلے لگانے والے مناظر آن ایئر نہ کرنے کا ہدایت نامہ کیوں جاری کیا؟ آریان خان کی درخواست ضمانت پر سماعت آج جمعرات کو، کترینہ کیف اور وکی کوشال کی شادی کی خبریں کیوں گردش کر رہی ہیں یہ سب جانیے شوبز گپ شپ میں انعم قریشی کے ساتھ۔۔۔