Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں سوشل میڈیا کے نئے قوانین، آپ کیا کر سکتے ہیں کیا نہیں؟

سوشل میڈیا کو استعمال کرتے وقت اکثر صارفین ہنسی، مذاق یا تفریح میں فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایسی چیزیں بھی شئیر کر دیتے ہیں جو کہ کسی کے لیے نقصان کا باعث بن سکتی ہیں یا معاشرے میں ڈس انفارمیشن پھیلانے کا سبب بن سکتی ہیں۔ سوشل میڈیا کے نئے قوانین اور ان کی تفصیل جاننے کے لیے سنیے اردو نیوز کا یہ پاڈ کاسٹ۔

 

شیئر: