’آپ کو تو اس وقت بیڈ پر ہونا چاہیے، یہ بیڈ ٹائم ہے‘
’آپ کو تو اس وقت بیڈ پر ہونا چاہیے، یہ بیڈ ٹائم ہے‘
بدھ 10 نومبر 2021 16:16
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن فیس بک لائیو کے ذریعے عوام کو کابینہ کے اجلاس میں لیے جانے والے فیصلوں سے متعلق آگاہ کر ری تھیں کہ ان کی تین سالہ بیٹی انہیں تلاش کرتے ہوئے وہاں پہنچ گئیں۔ بیٹی کے ساتھ ہونے والی گفتگو بھی لائیو نشر ہو گئی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔