Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں سجا پرانی گاڑیوں کا میلہ

اسلام آباد میں پرانی گاڑیوں کا ایک میلہ منعقد ہوا جس میں سنہ 1922 ماڈل اور فائبر سے بنی گاڑیاں بھی تھیں۔ ان دونوں گاڑیوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے عرفان قریشی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: