Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپیشل بچہ رنگوں سے کھیلتے کھیلتے آرٹسٹ بن گیا

لاہور میں اعصابی بیماری کے شکار نوجوان عمر جرال میں اُن کی ٹیچر نے پینٹنگ کا شوق پیدا کیا اور وہ رنگوں سے کھیلتے کھیلتے آرٹسٹ بن گئے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: