Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاید سیالکوٹ واقعہ پاکستانی قوم کی سوچ بدل دے: ملک عدنان

سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے پاکستانی شہری ملک عدنان نے وزیراعظم کی جانب سے اعلان کیا گیا تمغہ شجاعت سری لنکن مینیجر کی اہلیہ، بچوں اور سری لنکن عوام کے نام کرنے کا فیصلہ اعلان کیاہے۔
منگل کو وزیراعظم آفس میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے بعد اردو نیوز سے گفتگو میں ملک عدنان کا کہنا تھا کہ ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچاتے وقت ایک ہی بات ذہن میں تھی کہ کہیں کوئی ایسا حادثہ نہ ہو جائے جس سے ملک کے چہرے پر کوئی داغ لگے۔۔۔

شیئر: