Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرنسی ایکسچینج ریٹ 16 دسمبر: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت مستحکم

گزشتہ روز بھی روپے کی قدر مستحکم رہی تھی (فوٹو: سکرین گریب)
پاکستان میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت گزشتہ روز کی سطح پر برقرار ریی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کے روز امریکی ڈالر کی قدر 177.98 روپے رہی۔
انٹربینک مارکیٹ میں یورو کی قدر 201.19، برطانوی پاؤنڈ 236.05، آسٹریلین ڈالر 127.68، کینیڈین ڈالر 138.99، سعودی ریال 47.43، اماراتی درہم 48.45، بحرینی دینار 472.79 اور عمانی ریال 462.29 روپے رہی۔
دوسری جانب جمعرات کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 180.2 اور قیمت فروخت 181.4 روپے رہی۔
روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت خرید 47.2 روپے، قیمت فروخت 47.8 جب کہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 49.3 روپے اور قیمت فروخت 49.9 روپے رہی۔ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 234.7 روپے اور قیمت فروخت 236 ڈالر رہی۔

شیئر: