Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا نائیجیریا پام آئل کے کاروبار کو بحال کر پائے گا؟

نائیجیریا کی حکومت ملک میں پام آئل کے کاروبار کو بحال کرنے کی کوشش میں ہے اور ملازمت کے مواقع پیدا کرنے کے لیے سرمایہ کاری بھی کر رہی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: